اوچ،اسلامی جمعیت طلبہ کا سٹوڈنٹ ایکسپو آج ہوگا

اوچ،اسلامی جمعیت طلبہ کا سٹوڈنٹ ایکسپو آج ہوگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
اوچ دیر لو ئر (نما ئندہ پاکستان)چکدرہ‘اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ ملاکنڈ کے زیر اہتمام ”سٹوڈنٹ ایکسپو“آج منعقد کیا جائیگا۔اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ ملاکنڈ کے زیر اہتمام آج بتاریخ 10دسمبربر وز منگل دوپہر 2بجے ایڈ ن ماڈل سکول نزد ملاکنڈ یو نیورسٹی میں ”ملاکنڈ یو نیورسٹی سٹوڈنٹ ایکسپو“ہو گا۔تر جمان اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ ملاکنڈ مشال شادمان کیمطابق ایکسپو میں مختلف قسم کی ایو نٹس سیر ت کو ئز مقابلہ،محفل مشاعرہ،اور نیلام گر ہو گا۔مر کزی ناظم اعلی اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان محمد عامر خصوصی خطاب کر یگا۔اس کے علاوہ دیگر مہمانوں میں صوبائی ناظم آ ئی جے ٹی شکیل آحمد،معروف شعراء بخت زادہ دانش،حسین آحمد صادق،اور منیر بو نیر ی شامل ہیں۔ایکسپوکے لیے تمام تر تیاریاں مکمل کر لی ہیں۔ناظم جامعہ منصور آحمد نے طلبہ سے بر وقت شر کت کی اپیل کی ہے۔