ایک دن میں قتل کے 25 اور منشات کے 120 مقدمات کا فیصلہ،نیا ریکارڈ قائم
لاہور(نامہ نگار)ماڈل کورٹس کی جانب سے تیز تر ٹرائل کے ذریعے کیسز نمٹانے کا سلسلہ جاری ہے،ماڈل کورٹ کے جج واجد منہاس نے ایک دن میں قتل کے 25 مقدمات اور 120 منیشات کے مقدمات کا فیصلہ کرکے نیا ریکارڈ قائم کر دیا، شیخوپورہ ماڈل کورٹ کے جج ضیا اللہ نے ایک دن میں منشیات کے 555 مقدمات کا فیصلہ کرکے ریکارڈ قائم کیاہے۔
نیا ریکارڈ