توہین عدالت کی درخواست،وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی کونوٹس جاری

    توہین عدالت کی درخواست،وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی کونوٹس جاری

  



لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے توہین عدالت کی درخواست پروائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی کونوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔ درخواست گزار کاموقف ہے کہ درخواست گزار نے ایل ایل بی کے لئے پنجاب یونیورسٹی میں اپلائی کیا تھا تاہم انتظامیہ کی جانب سے درخواست گزار کو 86 فیصد نمبر رکھنے کے باوجود داخلہ نہیں دیا گیا،درخواست گزار نے متعلقہ ڈیپارتمنٹ میں دخواست بھی دی تاہم شنوائی نہ ہوئی، عدالت نے اس کی درخواست دادرسی کے لئے وائس چانسلر کو بھجوا ئی تھی،مگر عدالت کے 20 نومبر 2019 ء کے اس حکم کے باوجودائس چانسلر درخواست پر دادرسی نہیں کر رہے۔

وائس چانسلر،نوٹس

مزید : صفحہ آخر


loading...