سخاکوٹ: اسلامی جمعیت طلبہ کا کالج انتظامیہ کے رویہ کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

سخاکوٹ: اسلامی جمعیت طلبہ کا کالج انتظامیہ کے رویہ کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سخا کوٹ (نمائندہ پاکستان)گورنمٹ پوسٹ گر یجو یٹ کالج درگئی ملاکنڈ کے انتظا میہ نے اسلامی جمیت طلبہ کے جا نب سے کا لج حزا میں فہم ا؛قران درس کے بند ش کے خلاف اسلامی جمیت طلبہ درگئی کالج کے طلبہ نے کالج انتطا میہ کے نا رو اروائے کے خلاف مین جی ٹی رود کو بند کر کیاحتجا جی مظاہر ہ درگئی بازار میں منعقد کیا گیا مظا ہر ے کی قیادت نا ظم اسلامی جمیعت طلبہ مر دان ڈو یثر ن عنا یت الر حمن،نا ظم اسلامی جمیعت طلبہ تحصیل درگئی رحمت علی،نا ظم ملک امان شا ہین اور دیگر طلبہ کے قا ئدین کر رہے تھے مظا ہر ین ہا تھو ں میں پلے جکارڈ اٹھا رکھے تھے جس پر کا لج انتظا میہ کے نا روا روائے کے خلاف مختلف نعرے درج تھے مظا ہر ین نے درگئی بازار ر میں چکر لگنے کے بعد مین چو ک کو گئی کھنٹوں تک بند رکھا بعد ازا مظاہرین نے مین چوک میں ایک جلسہ منعقد کیا جس سے خطا ب کر تے ہو ئے نا ظم اسلامی جمیعت طلبہ مر دان ڈو یثر ن عنا یت الر حمن،نا ظم اسلامی جمیعت طلبہ تحصیل درگئی رحمت علی اور سا بقہ نا ظم ڈویثرن افتخار حسین اور پرویز خان نے کہا کہاس وقت درگئی کالج کے چیف پرا کٹر اور بعض پروفیسروں کی وجہ سے منشیات کا گھڑ بن چکی ہیں اور اسلامی درس دینے کے بجا ئے غیر اخلاقی درس کو تر جیع دیتے ہیں جو کہ معاشرے اور اسلام کے خلاف سراسر خلاف ورزی ہے انھو ں نے کہا کہ طلبا ء اور پر نسپل کے درمیان پل کے کردار کے بجا ئے متنازع کی کر دار ادا کر رہے ہیں جس کی وجہ سے تعلیم درسگاہ کے معیار روز بروز گر تا جا رہا ہے اور طلبا پر غلط اثر پڑ رہا ہے انھو ں نے کہا کہطلبا ء کے ساتھ اصلا حی وتربیاتی روئے کے بجا ئے تعصبانہ روئے رکھتا ہے انھو ں نے کہا کہ کالج میں جیتنے بھی خوربورد ہو ئے یہ عنا صر اپنے کر توں کو چھپا رکھنے کے لئے فہم القران درس پر پا بندی عا ئد کر کے کر پشن کو اپنانے کی مزموم کو شش کر رہے ہیں لیکن جب تک اسلامی جمیعت طلبہ کے کا رکنا ن زندہ ہے تو وہ عنا صر اپنے مزموم عزائم میں کبھی بھی ا میاب نہیں ہو نگے انھو ں نے مطا لبہ کیا کہ ان لوگو ں کے خلاف کالج ھذا میں ہو نے والے خور بورد کا تحقیقات کیا جا ئے َ