جعلی بینک اکاؤنٹس کیس، نیب راولپنڈی نے شرجیل میمن کو طلب کرلیا

جعلی بینک اکاؤنٹس کیس، نیب راولپنڈی نے شرجیل میمن کو طلب کرلیا

  



 راولپنڈی (مانیٹر نگ ڈیسک) جعلی بینک اکاؤنٹس کیس کی تحقیقات میں نیب راولپنڈی نے پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل میمن کو طلب کر لیا ہے۔ انھیں روشن سندھ کیس میں طلب کیا گیا ہے۔جعلی بینک اکاؤنٹس کیس کی تحقیقات میں نیب راولپنڈی نے پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل میمن کو 11 دسمبر کو نیب اولڈ ہیڈ کوارٹرز پیش ہونے کی ہدایت کی ہے۔ذرائع کے مطابق شرجیل میمن کو روشن سندھ کیس میں طلب کیا گیا ہے۔ شرجیل میمن پر سولر لائٹس لے غیر قانونی ٹھیکے دینے کا الزام ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ شرجیل میمن کا بیان ریکارڈ کیا جائے گا۔

 شرجیل میمن

مزید : صفحہ آخر


loading...