پنجاب میں تبادلوں کا ایک اور جھکڑ، 83 ڈی ایس پیز اِدھراُدھر، نوٹیفکیشن جاری
لاہور (کرائم رپورٹر)آئی جی پولیس پنجاب نے لاہور سمیت مختلف اضلاع کے 83ڈی ایس پیز کے تبادلوں کے احکامات جاری کیے ہیں۔ تبدیل ہو نیوالوں میں غلام عباس،شکیل احمد کھوکھر،فتح احمد،خالد محمود،،محمد شاہد نذیر، شاہد نواز، اعجاز حسین،فاروق احمد انور،محمد سعید انور، فیاض حسین، ملک داؤد احمد، محمد سلیم، سعید اللہ خان، جاوید اقبال، ناصر حنیف، خالد محمود، مدثر اقبال، عمران عباس، احسان اللہ شاد،محمد حسیب راجہ، محمد خالد، محمد نواز سیال، محمد سکندر، سید طاہر عباس کاظمی، شمس الدین، غلام مصطفےٰ، نعیم عباس، شبیر احمد وڑائچ، معین اشرف، ہمایوں افتخار، حسن محمود، جواد شاخہ، غلام دستگیر، ریاض حسین بخاری، حاکم علی خان، شہزاد منظور، فیاض احمد شیخ، سیف الرحمن، ارشد لطیف، محمد انور، سلیم حیدر شاہ، مظہر احمد گوندل، فلک شیر، عابد حسین ظفر، انعام الحق، فضل عباس، فاروق سلطان، غلام محمود، محمود ہارون، فرحان اسلم محمد الیاس، محمد امتیاز، ہاشم محمود، ملک محمد نوید، لال محمد کھوکھر، ناصر نواز، غلام محمد، عبدالرحمن، فیاض احمد، محمد خلیل ملک، خالد محمود خان، اطہر علی، ذوالفقار علی گیلانی، سیف اللہ، محمد عثمان، مسعود احمد، اشتیاق حسین خان، ارشد حیات، محمد ابراہیم، غلام دستگیر، زکر یا یوسف، احسان اللہ خان، ناصر محمود باجوہ، اعجاز علی، محمد عمر،ذوالفقار علی، محمد توصیف، بشریٰ جمیل، شہزاد رفیق، محمد سلیم اللہ، ظفر جاوید ملک، جمشید علی، اور شفیق احمد چوہدری شامل ہیں۔
تبادلے