مکہ مکرمہ کے فائیو سٹار ہوٹلز میں تاریخ ساز خدمات انجام دینے والے توفیق السکوانی مکہ دار ایما ن سے وابستہ ہو گئے
لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) مکہ مکرمہ کے فائیو سٹار ہوٹلز میں تاریخ ساز خدمات انجام دینے والے توفیق السکوانی مکہ دار ایما ن سے وابستہ ہو گئے،توفیق السکوانی کو دار الغفران ہوٹل مکہ مکرمہ کا بہترین ہوٹل بنانے کا اعزاز حاصل ہے، گز شتہ 3 سا ل سے انجم ہوٹل سے وابستہ رہے،وہ ترکی میں بیٹھتے تھے اب دار ایمان میں جی ایم کی حیثیت سے ذمہ داری سنبھال لی ہے،دار ایمان باب عبد العزیز کے سامنے فائیو سٹار ہوٹل ہے جسے حرم کا حصہ کہا جاتا ہے۔
توفیق السکوانی