حافظ محمد حنیف ریسرچ آفیسر شعبہ مساجد جامعہ پنجاب کی نماز جنازہ ادا
لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)پنجاب یونیورسٹی ایڈ منسٹریٹو سٹاف ایسوسی ایشن کے سابق صدرسیف الرحمان عتیق کے چھوٹے بھائی حافظ محمد حنیف(سابقہ) ریسرچ آفیسر شعبہ مساجد جامعہ پنجاب کی نماز جنازہ شیخ الحدیث مولاناعبد المالک(صدر جمعیت اتحادالعلماء پاکستان) نے پڑھائی،جس میں ہزاروں افراد نے شر کت کی، ان کے علاوہ نماز جنازہ میں شریک ہونیوالی ملک کی ممتاز شخصیات میں پروفیسر ڈاکٹر نیاز اختر (وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی)اعجاز احمد چوہدری (صدر تحریک انصاف پنجاب)، امیرالعظیم(جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی پا کستا ن)،لیاقت بلوچ (نائب امیرجماعت اسلامی پاکستان)،مولانا ملک عبد الرؤف (صدر متحدہ علماء کونسل پاکستان)ڈاکٹر فرید احمد پرا چہ (نا ئب امیرجماعت اسلامی پاکستان),پروفیسر ڈاکٹر ممتاز احمد چوہدری(صدراکیڈمک سٹاف ایسوسی ایشن جامعہ پنجاب)،میاں محمد ا شفا ق انجم (ڈپٹی ایڈیٹرروزنامہ پاکستان)،سیاسی وسماجی و مذہبی رہنماء ضیاء الدین انصاری (ایڈووکیٹ)،حاجی محمد امجد و میاں محمد او یس (سابقہ چئر مین علی رضا آباد)،ملک منیراعوان (صدر پنجاب یونیورسٹی ہاؤسنگ سکیم)،ناصر رحمت(صدرایڈمنسٹریٹوسٹاف ایسوسی ایشن)، سنیئر صحافی رضوان رضی،ممتاز مذہبی سکالرز ڈاکٹر سعد صدیقی،ڈاکٹر حامد اشرف ہمدانی،ڈاکٹر حافظ محمد عبداللہ، ڈاکٹر حافظ ضیاء الرحما ن خالد، قاری عطاء الرحمان عابد،قاری اسامہ زبیر،حافظ محمد ابوبکر،ڈاکٹر محمد اکرم چوہدری،ڈاکٹر جاوید بشیر،سیاسیرہنماء،سارنگ بھٹی،ملک محمد الیا س،خالد احمد بٹ،محمد انور گوندل،اور دیگر شعبہ زندگی سے منسلک حضرات نے شرکت کی اور مرحوم کیلئے دعائے مغفرت کی۔
حافظ حنیف جنازہ