لاہور ہائیکورٹ کی انتظامی کمیٹی کا اجلاس، ججز کی کاکردگی کا جائزہ

  لاہور ہائیکورٹ کی انتظامی کمیٹی کا اجلاس، ججز کی کاکردگی کا جائزہ

  



لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہور ہائیکورٹ کی انتظامی کمیٹی کا اجلاس چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس سردار شمیم خان کی زیر صدارت منعقد ہوا لاہور ہائیکورٹ کی انتظامی کمیٹی کا اجلاس چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس سردار شمیم خان کی زیر صدارت کے لائبریری ہال میں منعقد ہوا، اجلاس میں جسٹس مامون الرشید شیچ،جسٹس قاسم خان،جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی،جسٹس،ملک شہزاد احمد خان نے اجلاس میں شرکت کی، اجلاس میں ماتحت عدلیہ کے ججز کی کاکردگی کا جائزہ لیا گیا اور اور صوبہ بھر کی ضلعی عدالتوں کے ججز کی ترقیوں سمیت دیگر امور کا بھی جائزہ لیا گیا۔

مزید : علاقائی


loading...