پولیس امتحانات،آؤٹ اف سلیبس سوالات کیخلاف دائر درخواست نمٹا دی گئی
لاہور(نامہ نگارخصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے پٹرولنگ پولیس میں ترقی کے امتحان میں آؤٹ اف سلیبس سوالات کیخلاف دائر درخواست محکمہ کے جواب کی روشنی میں نمٹا دی،سرکاری وکیل کی طرف سے عدالت کو آگاہ کیا گیا کہ امتحان میں حصہ لینے والے تمام ملازمین کو آؤٹ آف سلیبس سوالات کے نمبر دے دیئے گئے ہیں۔
، امتحان میں آؤٹ آف سلیبس سوالات شامل کئے گئے،جو کہ خلاف قانون ہے،محکمہ کو دوبارہ امتحان لینے کا حکم دیاجائے۔