چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سے اعلیٰ افسران کی ملاقاتیں

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سے اعلیٰ افسران کی ملاقاتیں

  



لاہور(نامہ نگارخصوصی)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مسٹر جسٹس سردار محمد شمیم خان سے ہوم سیکرٹری،آئی جی پنجاب پولیس، سی سی پی او لاہور اور ڈی آئی جی آپریشنز کی ملاقات،آئی جی پنجاب پولیس شعیب دستگیر، سی سی پی او لاہور ذوالفقار حمید، ڈی آئی جی آپریشن رائے بابر کی چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سے ملاقات کے موقع پرنامزد چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس مامون رشید شیخ بھی موجود تھے، ملاقات میں عدالتوں کی سکیورٹی کے حوالے سے چیف جسٹس کو آگاہ کیا گیا، آئی جی پنجاب نے ہائیکورٹ کی سیکیورٹی کو مزید فول پروف بنانے کی بھی ہدایات جاری کیں۔

مزید : علاقائی


loading...