پنجاب کابینہ کا اجلاس آج طلب

  پنجاب کابینہ کا اجلاس آج طلب

  



لاہور(جنرل رپورٹر)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے آج صوبائی کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا۔کابینہ اجلاس صبح 11 بجے وزیراعلیٰ آفس کے کمیٹی روم میں ہوگا۔ اجلاس میں 25 نکاتی ایجنڈا زیر غور آئے گا۔ اجلاس میں صوبائی وزراء، مشیران، معاونین خصوصی، چیف سیکرٹری اور متعلقہ محکموں کے سیکرٹریز شرکت کریں گے۔

پنجاب کابینہ/اجلاس

مزید : صفحہ اول


loading...