وزیراعظم نے پنجاب کی وزارتوں  کی کارکردگی رپورٹ طلب کرلی

وزیراعظم نے پنجاب کی وزارتوں  کی کارکردگی رپورٹ طلب کرلی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے پنجاب کی وزارتوں کی کارکردگی رپورٹ طلب کرلی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان صوبائی وزراء سے براہ راست ملاقاتیں کرکے کارکردگی کا جائزہ لے رہے ہیں،عمران خان ہر ہفتے 2 وزراء سے ملاقاتیں کرکے رپورٹ لیں گے اور انہوں نے وزراء کو مستقبل کا پلان بھی عوام کے سامنے لانے کی ہدایت کی ہے۔وزیراعظم نے سیاسی حلقوں اور عوامی تنقید کا بھی مؤثر جواب نہ دینے پر تشویش کا اظہار کیا۔
رپورٹ طلب 

مزید :

صفحہ اول -