پی سی بی سے ڈرپوک کرکٹ بورڈ نہیں دیکھا، راشد لطیف

پی سی بی سے ڈرپوک کرکٹ بورڈ نہیں دیکھا، راشد لطیف

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی:(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق ٹیسٹ کپتان راشد لطیف پی سی بی پر برس پڑے اور موجودہ بورڈ کو ڈرپوک قرار دے دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر راشد لطیف نے کہا کہ پی سی بی کو جسے ملازمت سے سبگدوش کرنا ہوتا ہے تو اس پر الزام لگا دیتے ہیں کہ آپ کا تعلق بھی شکیل شیخ سے ہے۔ ہمیں اس حوالے سے ثبوت ملے ہیں، صبیح اظہر، تیمور، ا?فریدی، سبحان احمد اور علی ضیا اس کی واضح مثال ہیں، میں نے اس سے زیادہ ڈرپوک کرکٹ بورڈ نہیں دیکھا۔واضح رہے کہ سابق چیئرمین نجم سیٹھی کی قریبی شخصیت شکیل شیخ پی سی بی گورننگ بورڈ کے سابق رکن تھے۔