پاک چائنہ بزنس کمیونٹی سرمایہ کاری کیلئے مناسب ماحول فراہم کریگی

پاک چائنہ بزنس کمیونٹی سرمایہ کاری کیلئے مناسب ماحول فراہم کریگی

  



لاہور (سٹی رپورٹر)پاک چائینہ بزنس کمیونٹی کے جنرل سیکرٹری شوکت علی صافی نے کہا ہے کہ پاک چائینہ بزنس کمیونٹی ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جس سے پاکستا ن اور چائینہ کی بزنس کمیونٹی کو قریب آنے میں مدد ملنے کے ساتھ ساتھ بہت سارے بزنس کے مواقع بھی پیدا کرے گی۔مزید پاکستانی پراڈکٹس چائینہ میں متعارف کروانے کے لئے کوشاں ہو گی انہوں نے مزید کہا کہ پاک چائینہ بزنس کمیونٹی سرمایہ کاری کے لئے مناسب ماحول فراہم کرے گی

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...