محمد اکرم قلندری کی پنجابی نعت گوئی پر عابد علی عابد نے ایم فل کا مقالہ مکمل کرلیا

محمد اکرم قلندری کی پنجابی نعت گوئی پر عابد علی عابد نے ایم فل کا مقالہ مکمل ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(پ ر) معروف شاعر اورادیب محمد اکرم قلندری کی پنجابی نعت گوئی پر عابد علی عابد نے ایم فل کا تحقیقی مقالہ مکمل کرلیا ہے، انہوں نے ایم فل کا مقالہ پنجاب یونیورسٹی اورینٹل کالج لاہور سے ڈاکٹر سعادت علی ثاقب کی نگرانی میں مکمل کیا ۔ یاد رہے کہ محمد اکرم قلندری معروف نعت گو شاعر محمد علی ظہوری قصوری کے شاگرد ہ رہے ہیں، ان کے اب تک پانچ نعتیہ مجموعے ”طیبہ دیاں گلیاں“ سوہنی سرکار، جمال مصطفی، نوائے قلندری اور روضے دیاں جالیاں منظر عام پر آچکی ہیں۔