سیدناغوث الاعظم ؒ کا فیضان آج بھی جاری و ساری ہے،صوفی مسعود صدیقی

سیدناغوث الاعظم ؒ کا فیضان آج بھی جاری و ساری ہے،صوفی مسعود صدیقی

  



لاہور(نمائندہ خصوصی) تنظیم مشائخ عظام پاکستان اور لاثانی ویلفیئرفاؤنڈیشن انٹرنیشنل کے چیئرمین عاشق رسول ؐ، قائدروحانی انقلاب صوفی مسعوداحمد صدیقی نے سلسلہ عالیہ قادریہ کے عظیم روحانی پیشوا حضرت سیدنا شیخ عبدالقادر جیلانی المعروف حضرت سیدنا غوث الاعظم ؒ کے سالانہ عرس مبارک کی مناسبت سے مرکزی سیکرٹریٹ پر منعقدہ تقریب سے صدارتی خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سیدناغوث الاعظم ؒ کا فیضان آج بھی جاری و ساری ہے۔ اور آپ ؒ کی تعلیمات آج بھی راہ حق پر چلنے والوں کی رہنمائی کرتی ہیں۔

امیر تنظیم مشائخ عظام پاکستان نے کہاکہ حضرت سیدنا غوث الاعظم ؒ نے لاکھوں متلاشیان حق کے دلوں کو دین اسلام کی شمع سے روشناس کیا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے تنظیم مشائخ عظام پاکستان کے مرکزی رہنما صاحبزادہ پیر شبیر احمد صدیقی نے کہا

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...