پاکستان میں پہلی مرتبہ آئین کی حکمرانی یقینی بنارہے ہیں،عمران سلیمی

      پاکستان میں پہلی مرتبہ آئین کی حکمرانی یقینی بنارہے ہیں،عمران سلیمی

  



لاہور (پ ر) تحریک انصاف کے سینئر مرکز ی رہنماچوہدری عمران سلیمی نے کہا ہے کہ شہباز شریف اور ان کے خاندان کے اثاثوں میں ان کے اپنے دور حکومت میں تیزی سے اضافہ ہوا، اپوزیشن کا ان ہاؤس تبدیلی کا اپوزیشن کا خواب بس خواب ہی رہے گا۔ اپوزیشن صبر اور 2023ء کے انتخابات کا انتظار کر ے۔ پاکستان میں پہلی دفعہ آئین وقانون کی حکمرانی کو یقینی بنا یا جارہا ہے

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...