پیپلز پار ٹی اور مسلم لیگ کادور اب ختم ہو چکا ہے،عرفان عباسی

پیپلز پار ٹی اور مسلم لیگ کادور اب ختم ہو چکا ہے،عرفان عباسی

  



لاہور(پ ر) انصاف کے سینئر مرکزی رہنماعرفان عباسی نے کہا ہے کہ بلاو ل زردای عمران خان پر تنقید کرنے سے قبل اپنے گر یبان میں جھا نکیں۔ پیپلز پار ٹی اور مسلم لیگ(ن) کادور اب ختم ہو چکا ہے نئے پاکستان میں اب پرانے چہروں کی کو ئی گنجا ئش با قی نہیں ہے۔ حکومت اپنی آ ئینی مد ت پوری کرے گی، احسن اقبال اور مر یم اور نگز یب سمیت تمام در بار ی اپنی خیر منا ئیں مو سم کی تبد یلی کے سا تھ ن لیگ کے بھار ی دن شروع ہو گئے ہیں، شہباز شریف کو قوم آزما چکی ہے ہر بار شہباز شریف کے لارے جھو ٹے ثا بت ہوئے۔انہوں نے کہاکہ تحریک انصا ف اور عمران خان پر تنقید کر کے لیگی در باری احتسا بی عمل سے کسی صور ت نہیں بچ سکتے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4