کراچی،کیماڑی میں  فائرنگ سے ایک شخص زخمی

کراچی،کیماڑی میں  فائرنگ سے ایک شخص زخمی

  



 کراچی(اسٹاف رپورٹر) جیکسن کے علاقے کیماڑی کے پی ٹی گراؤنڈ کے قریب نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے28 سالہ اختر علی زخمی ہوگیا جسے طبی ا مداد کیلئے اسپتال منتقل کیا گیا تاہم پولیس واقعے کو ڈکیتی مزاحمت قرار دے رہی ہے۔

مزید : صفحہ آخر