ڈاؤ یونیورسٹی کادسواں سالانہ کانووکیشن12 دسمبرکو ہوگا

  ڈاؤ یونیورسٹی کادسواں سالانہ کانووکیشن12 دسمبرکو ہوگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی(اسٹاف رپورٹر) ڈاؤ یونیورسٹی آف ہلیتھ سائنسز اپنے دسواں سالانہ کانووکیشن کا انعقاد مورخہ12دسمبر بروز جمعرات کو اوجھا کیمپس میں کررہی ہے جس میں 1000 سے زائد طلباء وطالبات کو ایم بی بی ایس، بی ڈی ایس، فارمیسی، نرسنگ، بائیوٹیکنالوجی سمیت مختلف علوم میں ڈگریاں دی جائینگی۔ کانووکیشن کے مہمانِ خصوصی گونر سندھ عمران اسماعیل ہونگے۔

مزید :

صفحہ آخر -