اوورسیز پاکستانیوں نے ڈالروں کی بارش کردی، ایک مہینے میں کتنے پیسے بھیج دیے؟

اوورسیز پاکستانیوں نے ڈالروں کی بارش کردی، ایک مہینے میں کتنے پیسے بھیج دیے؟
اوورسیز پاکستانیوں نے ڈالروں کی بارش کردی، ایک مہینے میں کتنے پیسے بھیج دیے؟

  



اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) اوورسیز پاکستانیوں نے ڈالروں کی بارش کردی، ایک مہینے میں ہی لگ بھگ 2 ارب ڈالر بھیج دیے۔

ترجمان وزارت خزانہ کے مطابق گزشتہ سال کے مقابلے میں سمندر پار پاکستانیوں کی جانب سے 9.4 فیصد زائدکی ترسیلات زربھیجی گئیں جس کے باعث سٹیٹ بینک کے زر مبادلہ کے ذخائر میں مسلسل اضافہ ہورہاہے۔

ترجمان نے بتایا کہ رواں مالی سال کے پہلے 5 ماہ میں اوور سیز پاکستانیوں نے 9.3 ارب ڈالر کی ترسیلات زر بھیجی ہیں۔ اوور سیز پاکستانیوں نے صرف نومبر کے مہینے میں 1.81 ارب ڈالرکی ترسیلات زربھیجیں۔

مزید : بزنس