عدالت نے سابق ایس ایچ او اور چھ پولیس اہلکاروں کو 18 ماہ کی قید کی سزاسنا دی 

عدالت نے سابق ایس ایچ او اور چھ پولیس اہلکاروں کو 18 ماہ کی قید کی سزاسنا دی 
عدالت نے سابق ایس ایچ او اور چھ پولیس اہلکاروں کو 18 ماہ کی قید کی سزاسنا دی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سانگھڑ (ڈیلی پاکستان آن لائن )سانگھڑ کی عدالت نے سابق ایس ایچ او سمیت 6 پولیس اہلکاروں کو 18 ماہ قید کی سزا سنادی۔
ماڈل کرمنل ٹرائل کورٹ کے جج خالد راجپر نے منگلی تھانے کے سابق ایس ایچ او سمیت 6 پولیس اہلکاروں پر غیر قانونی حراست اور تشدد کا الزام ثابت ہونے پر 18 ماہ قید کی سزا سنائی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ مجرمان کو 18 ماہ قید کی سزا کے ساتھ ساتھ 28 ہزار روپے جرمانے کی سزا بھی سنائی گئی ہے۔دوسری جانب سزا یافتہ اہلکاروں کو سانگھڑ ڈسٹرکٹ جیل روانہ کردیا گیا ہے۔