کاروباری ہفتے کے آخری روز سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کی کیا صورتحال رہی؟ آپ بھی جانیے

کاروباری ہفتے کے آخری روز سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کی کیا صورتحال رہی؟ آپ بھی ...
کاروباری ہفتے کے آخری روز سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کی کیا صورتحال رہی؟ آپ بھی جانیے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آخری روز مندی کا رحجان رہا۔
پاکستان سٹاک مارکیٹ 100 انڈکس میں مجموعی طور پر 123 پوائنٹس کی کمی ہوئی۔ آج جب کاروبار کا آغاز ہوا تو 100 انڈکس 43ہزار518 کی سطح پر تھا۔ایک وقت کے دوران کاروبار کا مثبت رحجان بھی دیکھنے میں آیا اور 100 انڈکس 43 ہزار600 کی سطح پر پہنچ گیا تاہم اس کے بعد اس میں مسلسل کمی آئی۔ جب کاروباری دن کا اختتام ہوا تو 100انڈکس 43ہزار395 کی سطح پر تھا۔

مزید :

بزنس -