بلاول بھٹو نے پاکستان میں میٹا مونوٹائزیشن کے اجراء کے لیے سٹارز پروگرام لانچ کردیا

بلاول بھٹو نے پاکستان میں میٹا مونوٹائزیشن کے اجراء کے لیے سٹارز پروگرام ...
بلاول بھٹو نے پاکستان میں میٹا مونوٹائزیشن کے اجراء کے لیے سٹارز پروگرام لانچ کردیا

  

سنگا پور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے پاکستان میں میٹا مونوٹائزیشن کے اجراء کے لیے سٹارز پروگرام لانچ کردیا ہے۔

نجی ٹی وی چینل "جیو نیوز"نے ترجمان دفتر خارجہ کے حوالے سے بتایا کہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے سنگاپور میں فیس بک کے ہیڈ کوارٹرز میٹا کا دورہ کیا، اس دوران بلاول بھٹو نے صدر یعقوب اور وزیر خارجہ بالا کرشنن اور دیگر سے ملاقات بھی کی۔ وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ پاکستان میں میٹا مونوٹائزیشن کے اجرا ءکے لیے سٹارز پروگرام لانچ کر دیا اور اس اقدام سے نوجوان کاروباری افراد کی استعداد میں اضافہ ہو گا۔

مزید :

سائنس اور ٹیکنالوجی -