پسند کی شادی کا کیس؛ملزم ظہیر کی والدہ کی حفاظتی ضمانت منظور، گرفتاری سے روک دیاگیا

پسند کی شادی کا کیس؛ملزم ظہیر کی والدہ کی حفاظتی ضمانت منظور، گرفتاری سے روک ...
پسند کی شادی کا کیس؛ملزم ظہیر کی والدہ کی حفاظتی ضمانت منظور، گرفتاری سے روک دیاگیا

  

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے پسند کی شادی کے کیس میں ملزم ظہیر کی والدہ کی حفاظتی ضمانت منظور کر لی اور پولیس کو گرفتار ی سے روک دیا۔

نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی سے لاہور جا کر پسند کی شادی کرنے کے کیس میں ملزم ظہیر کی والدہ نور منیر سندھ ہائیکورٹ میں پیش ہوگئیں، وکیل نور منیر نے کہاکہ جھوٹے کیس میں نامزد کیاگیا، ضمانت دی جائے ،جسٹس صلاح الدین پنہور نے 25 ہزار روپے کے عوض حفاظتی ضمانت منظور کرلی ،عدالت نے پولیس کو نور منیر کو گرفتار کرنے سے روک دیا۔

مزید :

علاقائی -سندھ -کراچی -