پولیس کی کارروائی،3ملزمان گرفتار، 30کلو سے زائد منشیات برآمد

  پولیس کی کارروائی،3ملزمان گرفتار، 30کلو سے زائد منشیات برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(کر ائم رپو رٹر) شہر میں منشیات کی سپلائی ناکام بنا دی گئی /ٹرک اڈا بابو صابو سے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کر لی ایس ڈی پی او سبز ہ زار سر کل ملک عامر نے بتا یا کہ شیراکوٹ پولیس کی کارروائی ملزمان پشاور سے منشیات پنجاب کے مختلف اضلاع میں آن لائن سپلائی کرتے تھے ایس ایچ او شیراکوٹ نے پولیس ٹیم کے ہمراہ ملزمان کو گرفتار کیابین الاضلاعی 3 منشیات فاروق اعظم، مشتاق،عمر گرفتار کر لیا ملزمان اوکاڑہ،موڑکھنڈہ کے رہائشی منشیات سپلائی سمیت مختلف جرائم میں ملوث تھے ملزمان لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں منشیات فروخت کرتے تھے منشیات فروش ملزمان نے آن لائن منشیات کی سپلائی کا بھی انکشاف کیاملزمان تعلیمی اداروں،ہاسٹلز،تفریحی مقامات، بس و ٹرک اڈا جات کے گردونواح منشیات فروخت کرتے تھے ملزمان کے قبضہ سے مجموعی طور پر 30 کلو گرام سے زائد منشیات برآمد،ملزمان کے قبضہ سے 26 کلو 400 گرام چرس، 3 کلو 600 گرام افیون برآمد ۔ملزمان نے کار کے مختلف حصوں میں منشیات کے پیکٹس چھپائے ہوئے تھے۔ملزمان کے خلاف مقدمات درج مزیدتفتیش جاری ہے۔ 

ایس پی اقبال ٹا_¶ن احمد زنیر چیمہ کی ایس ایچ او شیراکوٹ ملک خالد و پولیس ٹیم کو شاباش دی۔

مزید :

علاقائی -