کم عمر‘بغیرلائسنس ڈرائیورز کےخلاف مہم‘ 26 روز میں8197 مقدمات درج 

  کم عمر‘بغیرلائسنس ڈرائیورز کےخلاف مہم‘ 26 روز میں8197 مقدمات درج 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)کم عمر اور بغیر لائسنس ڈرائیورز کےخلاف کریک ڈا_¶ن جاری،سی ٹی او لا ہو رمستنصر فیروز کی ہد ایت کے مطا بق کم عمر بچوں کو گاڑی، موٹرسائیکل دینے والے بھی کسی معافی مستحق نہیں، 26 روز میں 8 ہزار 197 مقدمات درج،گاڑیاں تھانوں میں بند کی گئی بغیر لائسنس 20 روز میں 13 ہزار 344 ڈرائیورز کےخلاف مقدمات درج کیئے گئے بغیر لائسنس کار ڈرائیونگ پر 02 ہزار 365 جبکہ بغیر موٹرسائیکل چلانے پر 10 ہزار 979 مقدمات درج لائسنس دفاتر کے اوقات کار اور عملہ بڑھا دیا گیا سی ٹی او لاہورمستنصر فیروز نے کہا کہ شہر میں 8 خدمت مراکز 24/7 سہولیات فراہم کررہے ہیںوالدین اپنے بچوں کے مستقبل کے خود ذمہ دار ہیںوالدین اپنی ذمہ داری نبھائیں اور اپنے کم عمر بچوں کو ڈرائیونگ کی اجازت ہرگز مت دیں۔

مزید :

علاقائی -