74 لاکھ روپے کی واردات ٹریس  ملزمان مدعی کے ملازم نکلے

74 لاکھ روپے کی واردات ٹریس  ملزمان مدعی کے ملازم نکلے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)جوہر ٹا_¶ن میں 74 لاکھ روپے کی واردات کا سراغ لگا لیا گیا ایس پی صد ر سد رہ خا ن نے بتا یا کہ احسن نامی تاجر سے رقم لوٹنے والے ملزمان مدعی کے ملازم نکلے ملزمان کی شناخت زین العابدین ، حسیب کے نام سے ہوئی دونوں ملازمین نے مالک کی مالی حیثیت اور نقل و حرکت کی ریکی کرکے واردات کی ڈاکو_¶ں سے لوٹی گئی رقم اور اسلحہ برآمد کر لیا ڈکیتی کی واردات آٹھ نومبر کو جوہر ٹا_¶ن میں ہوئی ملزمان کا کوئی سابقہ ریکارڈ نہیں ملا۔

مزید :

علاقائی -