بلوچ سیاسی رہنماﺅںکی پیپلز پارٹی میں شمولیت خوش آئند،نرگس

بلوچ سیاسی رہنماﺅںکی پیپلز پارٹی میں شمولیت خوش آئند،نرگس

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(نمائندہ خصوصی)پیپلز پارٹی شعبہ خواتین پنجاب کی جنرل سیکرٹری و سابق ایم پی اے نرگس فیض ملک نے کہا ہے کہ بلوچستان کے سابق وزیر اعلی عبدالقدوس بزنجو ،بلوچستان کے اہم سیاسی راہنماﺅں کی پیپلزپارٹی میںشمولیت پر ہم ان کو ویلکم کہتے ہیں اور وہ ایک جماعت جو سمجھتی تھی کہ شائد بلوچستان کی سب سیاسی لوگوں کو انہوں نے اپنی پارٹی میں شامل کر لیا ہے ایسا بالکل بھی نہیں ہے اللہ کے فضل و کرم سے تمام جیتنے والے سیاسی لوگ ہماری پارٹی میں آئے ہیں ۔

پیپلز پارٹی انتخابات میں اللہ کی مہربانی اور ووٹرز کی طاقت سے( ن) لیگ سمیت سب مخالف جماعتوں اور اپنی پارٹی مخالف بننے والے انتخابی اتحادوں کو شکست فاش دے گی۔