چکدرہ،گل داو_¿دی کی 13 ویں سالانہ نمائش کا افتتاح 

  چکدرہ،گل داو_¿دی کی 13 ویں سالانہ نمائش کا افتتاح 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

چکدرہ(تحصیل رپورٹر)ملاکنڈ یونیورسٹی میں گل داو_¿دی کی نمائش ، وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر رشید احمد اور سیکرٹری ایچ ای ڈی ارشد خان نے یونیورسٹی کے فاو_¿نڈیشن ویک 2023 کی تقریبات کے سلسلے میں ڈائریکٹوریٹ آف ایڈمنسٹریشن کے زیر اہتمام منعقدہ گل داو_¿دی کی 13 ویں سالانہ نمائش کا افتتاح کیا جس میں 45 سے زائد موسمی جاذب نظر پھولوں کا خوبصورت گلدستہ تیار کیا گیا تھا ، پرو وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عطائ_ الرحمان ، پروفیسر ڈاکٹر میر اعظم خان اور پروفیسر ڈاکٹر جمیل احمد پر مشتمل فیکلٹی ڈینز ، ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن ڈاکٹر الطاف حسین ، فیکلٹی ممبرز ، طلبہ اور دیگر ملازمین اس موقع پر موجود تھے ، وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر رشید احمد اور سیکرٹری ایچ ای ڈی ارشد خان نے گل داو_¿دی کی بہترین انتظامات پر ڈائریکٹوریٹ آف ایڈمنسٹریشن کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ یونیورسٹی کی مزید بہتری کے لئے تمام تر وسائل بروئے کار لائے جائیں گے ۔