کراچی: سردی کی شدت اور فضائی آلودگی میں اضافہ ہوگیا

کراچی: سردی کی شدت اور فضائی آلودگی میں اضافہ ہوگیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی میں سردی کی شدت میں اور فضائی آلودگی میں اضافہ ہوگیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چند روز کے دوران دن کے وقت موسم خشک اور رات میں خنک اور سرد ریکارڈ ہوسکتا ہے۔شہر میں آئندہ24گھنٹوں کے دوران خشک موسم کے ساتھ رات میں خنک اور صبح کے وقت ہلکی دھند کا امکان ہے۔