بشریٰ بی بی کی مقدمات کی تفصیلات لینے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

بشریٰ بی بی کی مقدمات کی تفصیلات لینے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (نامہ نگار خصوصی) لاہور ہائیکورٹ، بشریٰ بی بی کی درج مقدمات اور انکوائریز کے تفصیلات لینے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر،جسٹس شہرام سرور چوہدری کی سربراہی میں دورکنی بینچ 11 دسمبر کو سماعت کرے گا، درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ بانی چئیرمین پی ٹی ا?ئی کو وزیر اعظم کے عہدے سے ہٹانے کے بعد مقدمات درج کیے جارہے ہیں اور انہیں مقدمات کی تفصیلات فراہم نہیں کی جارہی ہیں۔

بشریٰ بی بی

مزید :

صفحہ آخر -