انسداد دہشتگرد ی عدالت ،حماد اظہر  اسلم اقبال سمیت 10 ملزم اشتہاری قرار

 انسداد دہشتگرد ی عدالت ،حماد اظہر  اسلم اقبال سمیت 10 ملزم اشتہاری قرار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

  

 لاہور (نامہ نگار خصوصی) انسداد دہشتگرد ی عدالت کی جج عبہر گل خان نے حماد اظہر ،میاں اسلم اقبال ، مسرت چیمہ ، جمشید،غلام عباس سمیت دس ملزمان کو اشتہاری قرار دے دیا، پولیس نے موقف اختیار کیا کہ ملزمان نے خود کو روپوش کررکھا ہے ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مار رہے ہیں،ملزمان کے خلاف ماڈل ٹاﺅن پولیس نے مقدمہ درج کررکھا ہے۔

اشتہاری قرار

مزید :

صفحہ آخر -