4 مقدمات میں عظمیٰ خانم ، علیمہ خانم کی عبوری ضمانت میں9 جنوری تک توسیع

4 مقدمات میں عظمیٰ خانم ، علیمہ خانم کی عبوری ضمانت میں9 جنوری تک توسیع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (نامہ نگار خصوصی)انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے جناح ہاﺅس حملہ کیس سمیت چار مقدمات (بقیہ نمبر29صفحہ6پر )

میں عمران خان کی بہنوں عظمیٰ خانم اور علیمہ خانم کی عبوری ضمانت میں 9 جنوری تک توسیع کر دی تفتیشی افسر نے عدالت کو آگاہ کیا کہ مقدمات کی تفتیش ابھی مکمل نہیں ہوئی ،خواتین پر کارکنان کو فسادات پر اکسانے اور جلاﺅگھیراﺅ کا الزام ہے۔

 توسیع