ڈیرہ : گاڑی کی تلاشی ‘ہزاروں لٹر مضر صحت دودھ تلف

ڈیرہ : گاڑی کی تلاشی ‘ہزاروں لٹر مضر صحت دودھ تلف

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ڈیرہ غازیخان (بیورو رپورٹ)فوڈ سیفٹی ٹیم نے ناکہ بندی کے دوران ڈی جی خان کے پاکستان چوک پر دودھ بردار گاڑی پکڑلی۔تفصیلات کے مطابق فوڈ سیفٹی ٹیم نے ناکہ بندی کے دوران ڈی جی خان کے پاکستان چوک پر دودھ بردار گاڑی پکڑ لی دودھ میں پانی،یوریا او(بقیہ نمبر34صفحہ6پر )

ر فارمالین کی ملاوٹ پائی گئی جدید لیکٹوسکین مشین کے ذریعے دودھ کے معیار کو چیک کیا گیاملاوٹی دودھ ڈی جی خان شہر میں مختلف ملک شاپس پر سپلائی کیا جا رہا تھاملاوٹ ثابت ہونے پر گاڑی نمبر 4984 J-A میں موجود ہزاروں لٹر دودھ تلف کر دیا گیا ہے ۔