سارہ انعام قتل کیس کا فیصلہ  محفوظ ‘14 دسمبر کو سنایا جائے گا

سارہ انعام قتل کیس کا فیصلہ  محفوظ ‘14 دسمبر کو سنایا جائے گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے اپنے شوہر کے ہاتھوں قتل ہونے والی کینیڈین(بقیہ نمبر43صفحہ6پر )

 شہری سارہ انعام کے قتل کے مقدمے کا فیصلہ محفوظ کرلیا جو 14 دسمبر کو سنایا جائے گا سارہ انعام قتل کیس کی سماعت سیشن جج ناصرجاویدرانا کی عدالت میں ہوئی، پراسیکیوٹر رانا حسن عباس، مدعی وکیل راوعبدالرحیم اور وکیل ملزمہ نثار اصغر عدالت پیش ہوئے مرکزی ملزم شاہنواز امیر، ان کی والدہ اور شریک ملزمہ ثمینہ شاہ، مقتولہ سارہ کے والد انعام الرحیم اور ملزم کے والد ایاز امیر بھی کمرہ عدالت میں موجود تھے۔

سارہ انعام قتل