مشاورت ‘ پارلیمانی بورڈ جلد امیدواروں کی فہرست تیار کرے گا ‘ اویس لغاری 

مشاورت ‘ پارلیمانی بورڈ جلد امیدواروں کی فہرست تیار کرے گا ‘ اویس لغاری 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

  

 ڈیرہ غازیخان(بیورو رپورٹ)پارٹی امیدواروں کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں ہوا اس بارے تمام خبریں بے بنیاد ہیں۔ یہ بات جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب سردار اویس خاں لغاری نے اپنے ایک بیان میں کہی ۔ انہوں نے مزید کہا کہ قائد میاں نواز شریف کی (بقیہ نمبر19صفحہ6پر )

صدارت میں پارلیمانی بورڈ کے اجلاس جاری ہیں امیدواروں کے انٹرویوز کئے جا رہے ہیں اور مشاورت کا عمل بھی جاری ہے۔ انٹرویوز و مشاورت کا عمل مکمل ہونے کے بعد پارلیمانی بورڈ امیدواروں کی فہرست تیار کرے گا۔