فلم ’اینیمل‘ میں رنبیر کپور کا بولڈ سین لیکن زویا کے کردار کیلئے تریپتی دیمری سے قبل کس اداکارہ کاآڈیشن ہوا تھا؟  نام سامنےآگیا

فلم ’اینیمل‘ میں رنبیر کپور کا بولڈ سین لیکن زویا کے کردار کیلئے تریپتی ...
فلم ’اینیمل‘ میں رنبیر کپور کا بولڈ سین لیکن زویا کے کردار کیلئے تریپتی دیمری سے قبل کس اداکارہ کاآڈیشن ہوا تھا؟  نام سامنےآگیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی (ویب ڈیسک) کامیابیوں کے جھنڈے گاڑنے والے سندیپ ریڈی وانگا کی فلم اینیمل میں اداکارہ تریپتی دیمری سے قبل زویا کے کردار کیلئے سارہ علی خان کا انتخاب کیا گیا تھا، فلم میں تریپتی دیمری نے مختصر دورانیے کا کردار نبھایا لیکن پھر بھی وہ فلم کو لے کر خبروں کی زینت بنی ہوئی ہیں جس کی سب سے بڑی وجہ انکا فلم کے ہیرو رنبیر کپور کے ساتھ فلمایا گیا بولڈ سین ہے۔ 

 بھارتی میڈیا نے رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ فلم میں زویا وہاب ریاض کے کردار کےلیے پہلے سارہ علی خان کا آڈیشن کیا گیا تھا تاہم  سارہ علی خان نے اس کردار سے متعلق اپنے آڈیشن کے حوالے سے اب تک کوئی تبصرہ نہیں کیا۔بتایا جارہا ہے کہ سارہ علی خان نے فلم میں زویا کے کردار کےلیے آڈیشن بھی دیا تھا، لیکن وہ ہدایتکار کو اس حوالے سے متاثر نہیں کرسکی تھیں۔  

مزید :

تفریح -