خضدار؛ سی ٹی ڈی کی گاڑی کے قریب دھماکا، ایس ایچ او  شہید 

خضدار؛ سی ٹی ڈی کی گاڑی کے قریب دھماکا، ایس ایچ او  شہید 
خضدار؛ سی ٹی ڈی کی گاڑی کے قریب دھماکا، ایس ایچ او  شہید 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

خضدار(ڈیلی پاکستان آن لائن)خضدار میں سی ٹی ڈی کے گاڑی  کے قریب دھماکے میں ایس ایچ او محمد مراد شہید ہو گئے۔

نجی ٹی وی چینل  جیو نیوز کے مطابق  خضدار میں ایس ایچ او سی ٹی ڈی کی گاڑی کے قریب دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں ایس ایچ او محمد مراد شہید ہو گئے، دھماکا سلطان ابراہیم خان روڈ پر ہوا، دھماکے میں 2افراد زخمی بھی ہوئے  جنہیں ٹیچنگ ہسپتال منتقل  کر دیا گیا۔