آرمی چیف جنرل عاصم منیر سرکاری دورے پر امریکا روانہ

آرمی چیف جنرل عاصم منیر سرکاری دورے پر امریکا روانہ
آرمی چیف جنرل عاصم منیر سرکاری دورے پر امریکا روانہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر دورۂ امریکا کے لیے روانہ ہوگئے۔

آئی ایس پی آرکے مطابق آرمی چیف سرکاری دورے پر امریکا روانہ ہوئے ہیں۔جنرل عاصم منیر کا بطور آرمی چیف امریکا کا یہ پہلا دورہ ہے۔

ترجمان کے مطابق آرمی چیف امریکا کے اعلیٰ فوجی افسران اور دیگر سرکاری حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔