الیکشن کمیشن کی انتخابی شیڈول جاری کرنے کی تردید

الیکشن کمیشن کی انتخابی شیڈول جاری کرنے کی تردید
الیکشن کمیشن کی انتخابی شیڈول جاری کرنے کی تردید

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) الیکشن کمیشن نے انتخابی شیڈول جاری کرنے کی تردیدکردی۔

ترجمان الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والا شیڈول جعلی ہے اور الیکشن کمیشن کے سوا کسی بھی دوسرے بیان پر توجہ نہ دی جائے۔ایسے بیانات کو الیکشن کمیشن کا پالیسی بیان نہ سمجھا جائے۔

ترجمان الیکشن کمیشن نے مزید کہا کہ الیکشن کمیشن میں دائر درخواستوں پر کوئی مشاورت نہیں کی گئی ہے۔

مزید :

قومی -