بنگلہ دیش میں کم عمری کی شادیوں میں اضافہ کیوں ہو رہا ہے؟ حیران کن وجہ سامنے آ گئی

بنگلہ دیش میں کم عمری کی شادیوں میں اضافہ کیوں ہو رہا ہے؟ حیران کن وجہ سامنے ...
بنگلہ دیش میں کم عمری کی شادیوں میں اضافہ کیوں ہو رہا ہے؟ حیران کن وجہ سامنے آ گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)بنگلہ دیش میں کم عمری کی شادیوں میں اضافہ کیوں ہو رہا ہے؟ حیران کن وجہ سامنے آ گئی ۔ 

"جنگ " کے مطابق  خواتین کی شادی کی قانونی عمر 18سال ہے اور چائلڈ میرج ریسٹرینٹ ایکٹ 2017کے تحت بچوں کی شادیوں پر پابندی ہے۔ایک حالیہ جائزے میں انکشاف ہوا ہے کہ موسمیاتی بحران کی وجہ سے بنگلہ دیش میں تباہی اور خطرے کا سامنا کرنے والے ساحلی علاقوں میں کم عمری کی شادیوں میں حیران کن طور پر 39 فیصد اضافہ دیکھا گیا ہے۔