یہودی تہوار میں شرکت کیوں کی ؟ فرانسیسی صدر میکرون کڑی تنقید کی زد میں آ گئے

یہودی تہوار میں شرکت کیوں کی ؟ فرانسیسی صدر میکرون کڑی تنقید کی زد میں آ گئے
یہودی تہوار میں شرکت کیوں کی ؟ فرانسیسی صدر میکرون کڑی تنقید کی زد میں آ گئے
سورس: فائل فوٹو

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 پیرس( نیوز ڈیسک)فرانس کے صدارتی محل میں یہودی تہوار کی تقریب میں شرکت کرنے پر فرانسیسی صدر ایمانویل میکرون تنقید کی زد میں آگئے۔صدر ایمانویل میکرون کی تقریب میں شرکت کو فرانس کی سیکولر اقدار کی خلاف ورزی قرار دیا جا رہا ہے۔مخالفین کا کہنا ہے کہ صدر ایمانویل میکرون نے اپنی سرکاری رہائش گاہ ایلیسی پیلس کے اندر ایک یہودی تقریب میں شرکت کرکے جمہوریہ فرانس کی اقدار کو ٹھیس پہنچائی ہے۔صدراتی محل میں یہودیوں کے روشنیوں کے تہوار ’’حنوکا‘‘ پر موم بتی جلانے کی تقریب ہوئی تھی جس میں صدر امانویل میکرون کو ایک موم بتی جلانے کی دعوت دی گئی تھی۔