کرک:گیس سے بھرے پلاسٹک بیگز میں آگ لگ گئی،8بچے زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کرک (ڈٖیلی پاکستان آن لائن)خیبر پختونخوا کے ضلع کرک میں پلاسٹک کے بڑے تھیلوں میں موجود قدرتی گیس میں آتشزدگی سے 8 بچے جھلس کر زخمی ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق افسوسناک واقعہ کرک کی تحصیل بانڈہ داؤ شاہ گاؤں عیسک خماری میں  پیش آیا جہاں پلاسٹک بیگز میں گیس بھرنے کے دوران آگ بھڑک اٹھی،جس میں 8 بچے زخمی ہوگئے۔واقعے کی اطلاع ملتے ہی کرک 1122 کے اہلکار موقع پر پہنچے جنہوں نے بچوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کیا  اور پھر جن بچوں کی حالت تشویشناک تھی انہیں کوہاٹ ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

خیال رہے کہ خیبرپختونخوا میں گھروں میں قدرتی گیس کی عدم فراہمی کے باعث لوگ سوئی ناردرن کی مین ڈسٹری بیوشن لائن میں سوراخوں سے وال لگا کر پلاسٹک کے تھیلوں میں گیس بھر کر گھر لے جاتے ہیں۔جس کی وجہ سے چلتے پھرتے یہ بم بڑے حادثے کا سبب بن جاتے ہیں۔

8a96e1eada5d5be5e207573afe566068