دوسروں کو ڈاکو کہنے والا 60ارب کا ڈاکہ ڈال کر چلا گیا،احسن اقبال

دوسروں کو ڈاکو کہنے والا 60ارب کا ڈاکہ ڈال کر چلا گیا،احسن اقبال
دوسروں کو ڈاکو کہنے والا 60ارب کا ڈاکہ ڈال کر چلا گیا،احسن اقبال

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ظفر وال (ڈیلی پاکستان آن لائن )لیگی رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ جو دوسروں کو چور ڈاکو کہتا تھا وہ 60 ارب کا ڈاکہ ڈال کے چلا گیا،نواز شریف نے جب بھی ملک میں ترقی کی کوشش کی ان کو سازش کے تحت ہٹا دیا گیا۔

ظفر وال میں جلسے سے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ نواز شریف نے ملک سے لوڈ شیڈنگ کو ختم کیا، نواز شریف کی کوششوں سے پاکستان کا امن بحال ہوا۔جب بھی مسلم لیگ (ن) کی حکومت آئی، پاکستان نے ترقی کی،  پاکستان تحریک انصاف والے گرفتار ہو کے آئی،آئی، کرنے لگے ہیں۔