غزہ میں بمباری سے بچنے والے بھوک اور بیماریوں سے مرسکتے ہیں،یو این نے خبردار کردیا

غزہ میں بمباری سے بچنے والے بھوک اور بیماریوں سے مرسکتے ہیں،یو این نے خبردار ...
غزہ میں بمباری سے بچنے والے بھوک اور بیماریوں سے مرسکتے ہیں،یو این نے خبردار کردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نیویارک (ڈیلی پاکستان آن لائن)اقوام متحدہ انسانی حقوق کے دفتر نے کہا ہے کہ غزہ کے لوگوں کو موت، محاصرے اور تباہی کا سامنا ہے۔ 

عالمی ادارے نے بیان میں کہا کہ بمباری سے بچنے والوں کا بھوک، پیاس اور بیماریوں سے مرنے کا خطرہ ہے۔ غزہ میں فوری جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی ضروری ہے۔ غزہ کا قبضہ ختم ہونے اور فلسطینیوں کو حقوق ملنے کی ضرورت ہے۔ 

اقوام متحدہ انسانی حقوق کے دفتر کے مطابق اسرائیلیوں اور فلسطینیوں کے لیے انصاف اور مساوات کی ضرورت ہے۔