ہائے موٹاپا ۔۔۔۔(مسکرائیے )

Dec 10, 2024 | 12:57 PM

دو سہیلیاں آپس میں گپ شپ لگا رہی تھیں 

پہلی : ایک سوال پوچھوں ، دنیا میں وہ کونسی چیز ہے جسے دوسرے کے پاس دیکھ کر جلن نہیں ہوتی ؟

دوسری :  (ہنستے ہوئے )۔۔۔۔موٹاپا 

یہ وہ واحد چیز ہے جسے دوسرے کے پاس دیکھ کر جلن نہیں ہوتی 

انتخاب : نرمین مبشر

مزیدخبریں