ایسی کوئی غلطی نہیں کی جس پر شرمندگی ہو: اداکارہ نیہا دھوپیا

ایسی کوئی غلطی نہیں کی جس پر شرمندگی ہو: اداکارہ نیہا دھوپیا

  

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بالی وڈ اداکارہ نیہا دھوپیانے کہاہے کہ انڈسٹری میں ان سے بھی غلطیاں ہوئیں مگر ایسی نہیں کہ انہیں کوئی شرمندگی اٹھانا پڑے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق نیہا دھوپیا کاکہناتھاکہ انڈسٹری میں آنے اورآگے بڑھنے کے بہت سے طریقے ہیں، میں نے کوئی غلط طریقہ نہیں اپنایا مگرمیں فرشتہ بھی نہیں ہوں۔بالی وڈ اداکارہ کہتی ہیں کہ انڈسٹری میں ان سے بھی غلطیاں ہوئیں مگر ایسی نہیں کہ ان پر شرمندگی اٹھانا پڑے۔

مزید :

تفریح -