مصر میں یوٹیوب پر ایک ماہ کی پابندی

مصر میں یوٹیوب پر ایک ماہ کی پابندی
مصر میں یوٹیوب پر ایک ماہ کی پابندی

  

قاہرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) مصر کی ایک عدالت نے اسلام مخالف فلم کی نمائش کی وجہ سے یو ٹیوب پر ایک ماہ کے لئے پابندی عائد کر دی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق شہری کی درخواست پر عدالت نے حکام کو ہدایت کی ہے کہ وہ یو ٹیوب تک رسائی کو ایک ماہ کے لیے روک دے تاہم حکومت نے عدالتی فیصلے پر کسی ردعمل کا اظہار نہیں کیا ہے۔

مزید :

سائنس اور ٹیکنالوجی -